Breaking News
Home / News / حلقہ پی پی 272 کے ضمنی الیکشن،4امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

حلقہ پی پی 272 کے ضمنی الیکشن،4امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

مظفر گڑھ۔(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 اگست2018ء) مظفرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 272 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کے لئے بدھ کے روز 4 امیدواروں سردار محمد معظم جتوئی, مسز زہرہ باسط سلطان شاہ, سید ہارون سلطان بخاری, ملک قسور کریم لنگڑیال نے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرائے جبکہ 30 اگست کاغذات جمع کرانے کی آخری تاریخ ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: