Home / News / جیب ریلی کے دوران خاتون ریسر کی گاڑی میں آگ لگ گئی

جیب ریلی کے دوران خاتون ریسر کی گاڑی میں آگ لگ گئی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 16 نومبر2019ء) جیب ریلی کے دوران خاتون ریسر کی گاڑی میں آگ لگ گئی جسے گاڑی سے نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔مظفر گڑھ تھل جیپ ریلی میں دو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں خاتون ریسلر زویا مبین کی گاڑی کو آگ لگ گئی۔امدادی ٹیموں نے خاتون کو گاڑی سے نکال کر نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا ۔

Loading...