Breaking News
Home / News / جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ

جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 جون2017ء) انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت نے رُکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ کرلیا جبکہ پانی چوری کے مقدمے کے سماعت 23جون تک ملتوی کردی مظفر گڑھ کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیر کو جمشید دستی کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی تو دلائل سننے کے بعد عدالت کے جج نے ان کے خلاف بھتہ وصولی کے مقدمے پر فیصلہ محفوظ کرلیا اور پانی چوری کے مقدمے کی سماعت 23جون بروز جمعرات تک ملتوی کردی
Loading...
%d bloggers like this: