Home / News / جمشید دستی کی گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی

جمشید دستی کی گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 دسمبر2020ء) مظفرگڑھ میں عوامی راج پارٹی (اے آر پی) کے رہنما اجمل کالرو کی تقریب ولیمہ میں جمشید دست گدھا گاڑی میں بیٹھ کر شادی میں شرکت کی ۔
جمشید دستی دولہے اور پارٹی قائدین کے ہمراہ گدھاگاڑی پر بیٹھ کر پنڈال میں پہنچے۔ جمشید دستی اور دیگر نے دولہے کے ساتھ مل کر گدھا گاڑی بھی چلائی۔

Loading...
%d bloggers like this: