Home / News / جمشید دستی کا2021میں شادی کااعلان

جمشید دستی کا2021میں شادی کااعلان

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 جنوری2021ء) سابق رکن اسمبلی ،سیاسی رہنما جمشید دستی نے شادی کیلئے لڑکی ڈھونڈنا شروع کردی۔
جمشید دستی نے مارچ2021ء میں شادی کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ایسی گھریلو خاتون ہو جو بچوں کی اچھی تربیت کرسکے۔انہوںنے کہاکہ کہا کہ ولیمے میں آنے والے مہمانوں کی تواضع دال سے کروں گا۔

Loading...
%d bloggers like this: