Breaking News
Home / News / تیز رفتار وین کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر،تین خواتین شدید زخمی

تیز رفتار وین کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر،تین خواتین شدید زخمی

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 دسمبر2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ علی پور روڈ پر حاجی واہ پل کے قریب تیز رفتار وین کی موٹر سائیکل رکشہ کو ٹکر، رکشہ پر سوار تین خواتین شدید زخمی۔

عینی شاہدین کے مطابق حادثہ وین کی تیز رفتاری سے اوور ٹیک کرتے ہوئے پیش آیا اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہمچ کر حادثے میں زخمی ہونے والی تینوں خواتین کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا۔

Loading...
%d bloggers like this: