Home / News / تیز رفتار مسافر بس کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار ریسکیو اہلکار جاں بحق

تیز رفتار مسافر بس کی زد میں آ کر موٹر سائیکل سوار ریسکیو اہلکار جاں بحق

مظفر گڑھ ۔ یکم نومبر (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 نومبر2017ء) تیزرفتارمسافر بس کی زد میں آ کر موٹرسائیکل سوار ریسکیو1122اہلکار جاں بحق ہوگیا،ریسکیو1122ذرائع کے مطابق ریسکیو1122اہلکار محمد اشرف ملوانہ اپنی ڈیوٹی پر جانے کیلئے موٹرسائیکل پر جارہاتھا کہ جب وہ کامران پٹرولیم کے قریب پہنچا تو ایم ایم عالم روڈ پر تیز رفتار بس نے موٹرسائیکل کو کچل دیا جس سے محمد اشرف شدید زخمی ہوگیااور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔عینی شاہدین کے مطابق واقعہ سموگ کی وجہ سے پیش آیا۔

Loading...
%d bloggers like this: