Home / News / Urdu News / تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا،بیدخل کرنے والے بیٹے کو ایک ماہ کیلئے جیل

تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا،بیدخل کرنے والے بیٹے کو ایک ماہ کیلئے جیل

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی نیوز – 25 جون2021ء) تحفظ والدین آرڈیننس 2021 کے تحت پہلے کیس کا فیصلہ سنادیا گیا۔مظفرگڑھ میں بیوی کے کہنے پر ضعیف والدین کو تشدد کا نشانہ بناکر انھیں گھر سے بیدخل کرنے والے بیٹے کو ایک ماہ کیلئے جیل بھیج دیا گیا،ملزم پر 50 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
نے کو نافرمان بیٹے سے اس کے والدین کا گھر 3 روز میں خالی کروانے کی ہدایت کی۔خیال رہے کہ گھر سے نکالے جانے کے بعد ملزم کی والدہ گھروں میں کام کرکے گزارہ کرتی رہی جبکہ قوت سماعت سے محروم والد رات مجبوراً قبرستان میں بسر کرتا تھا۔
Loading...
%d bloggers like this: