Home / News / بمظفر گڑھ، مو یشی چور حق نواز عرف ملکو کھیڑا گینگ کے 4ارکان گرفتار،35لاکھ روپے مالیت کے جانوربرآمد

بمظفر گڑھ، مو یشی چور حق نواز عرف ملکو کھیڑا گینگ کے 4ارکان گرفتار،35لاکھ روپے مالیت کے جانوربرآمد

مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 جنوری2017ء) بین الا ضلا عی مو یشی چور حق نواز عرف ملکو کھیڑا گینگ کے 4ارکان گرفتار،35لاکھ روپے مالیت کے جانوربرآمد کر لیے گئے،تفصیلا ت کے مطا بق ڈی پی اومظفرگڑھ اویس احمد ملک نے تھانہ سی آئی اے سٹا ف میں پر یس کانفرنس سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ مظفر گڑھ سی آئی اے اور تھا نہ رو ہیلا نو ا لی پو لیس نے مشترکہ کا رروا ئی کر تے ہو ئے بین الا ضلا عی گینگ حق نو از عر ف ملکو گینگ کے 4افرا د کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 35لا کھ رو پے مالیت کے ما ل مو یشی جا نور بر آمدکر لئے جبکہ ملزما ن سے دورا ن تفتیش مزید بھی انکشا فا ت متو قع ہیں،ملزما ن کے خلاف مظفر گڑھ میں تھا نہ رو ہیلا نوا لی ، تھا نہ محمو د کو ٹ ، تھا نہ قر یشی اور تھا نہ سٹی مظفر گڑھ میں مختلف مقد ما ت در ج ہیں۔ملزما ن مظفر گڑ ھ کے علا و ہ دیگر اضلا ع میں بھی را ت کی تا ر یکی میں ما ل مو یشی چوری کر کے گا ڑیو ں میں لو ڈ کر کے فرا ر ہو جا تے تھے۔ ڈی پی اومظفرگڑھ نے کہا کہ علاقہ میں جانور چوری کی وارداتو ں کے پیشِ نظر تھانہ سی آئی اے سٹاف کے انچارج ایس آئی منیر چانڈیہ اور ایس ایچ او تھانہ روہیلانوالی عمار یاسر خان کو خصوصی ٹاسک دیا گیا تھا جنہوں نے بھر پور مہارت کو اپناتے ہوئے ملزمان کو نہ صرف گرفتار کیا بلکہ ملزمان کے قبضہ سے 35لاکھ روپے مالیت کے جانور بھی برآمد کر لیے ہیں۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نے کہا کہ شناخت پریڈ اور مزید تفتیش کی وجہ سے ملزمان کے نام صیغہ راز میں رکھے جا رہے ہیں۔
Loading...
%d bloggers like this: