Breaking News
Home / News / بجلی پول کے کرنٹ سے مزدور کا بیل ہلاک،

بجلی پول کے کرنٹ سے مزدور کا بیل ہلاک،

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2018ء) واپڈا خان گڑھ کی غفلت اور نااہلی کے باعث مونڈکا میں بجلی کے پول کے اردگرد کرنٹ ہونے سے غریب مزدور ستار کا بیل کرنٹ لگنے سے ہلاک ہو گیابجلی کے پول کے ارد گرد کرنٹ ہونے کی اطلاع مقامی واپڈا اہلکاروں کو بار بار دی گئی مگرکسی نے توجہ نہیں دی ۔پول کے اردگرد کرنٹ ہونے سے شہریوں میں خوف پھیل گیا ، شہریوں اور چھوٹے بچوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ۔غریب مزدور نے کہا ہے کہ بیل کے ہلاک ہونے سے میرا روز گار ختم ہو گیا ہے اعلی حکام نوٹس لیکر غفلت کے مرتکب واپڈا اہلکاروں کیخلاف کاروائی کریں اور میرے نقصان کا ازالہ کیا جائے ۔

Loading...
%d bloggers like this: