مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 10 جنوری2019ء) مظفرگڑھ پریس کلب رجسٹرڈ مظفرگڑھ کے سالانہ انتخابات میں اے بی مجاہد اور چوہدری خالد اقبال گجر مسلسل آٹھویں بار بلامقابلہ صدر اور جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے، جبکہ محمد عدنان مجتبیٰ بھٹہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری اور مختیار احمد چوغطہ جوائنٹ سیکرٹری کے عہدوں پر بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔