Breaking News
Home / News / ایکسیئن سوئی گیس مظفرگڑھ حسن رضا کاظمی کا تبادلہ

ایکسیئن سوئی گیس مظفرگڑھ حسن رضا کاظمی کا تبادلہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 17 ستمبر2019ء) ایکسیئن سوئی گیس مظفرگڑھ حسن رضا کاظمی کو ملتان بطور انجینئر ایگزیکٹو تبدیل کر دیا گیا، ان کی جگہ زاہد رسول کو ڈیرہ غازی خان سے مظفرگڑھ تعینات کیا گیا ہے۔

x (x)
Loading...