Breaking News
Home / News / ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاالحق کا مظفرگڑھ سے تبادلہ کینسل ہوگیا

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاالحق کا مظفرگڑھ سے تبادلہ کینسل ہوگیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 جولائی2019ء) ایڈیشنل عطاالحق کا مظفرگڑھ سے تبادلہ کینسل ہوگیا ،محکمہ اطلاعات کے پریس ریلیز کے مطابق حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے یادرہے کہ آج سے چند روز قبل ان کا ملتان ٹرانسفر کردیا گیا تھا اور انکی جگہ تنویر یزداں کے آرڈر ہوئے تھے جو اب کینسل ہوگئے ہیں. ایڈیشنل عطاالحق کے تبادلے کے آرڈر کینسل ہونے پر مظفرگڑھ کے سیاسی و سماجی حلقوں نے مسرت کا اظہار کیا ہے�

Loading...
%d bloggers like this: