Categories
News Urdu News

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاء الحق کا مظفرگڑھ سے تبادلہ منسوخ ہوگیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 جولائی2019ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاء الحق کا مظفرگڑھ سے تبادلہ منسوخ ہوگیا ہے۔اس سلسلے میں حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے یادرہے کہ چند روز قبل ان کا ملتان ٹرانسفر کردیا گیا تھا اور انکی جگہ تنویر یزداں کے آرڈر ہوئے تھے جو اب منسوخ ہوگئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.