Home / News / ایم این اے جمشید دستی کی ضمانت منظور کر لی گئی

ایم این اے جمشید دستی کی ضمانت منظور کر لی گئی

مظفرگڑھ ۔12جون(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 جون2017ء) سول جج نعیم بخش نے تھانہ سٹی کے مقدمہ نمبر. 68/16 کار سرکار میں مداخلت کے مقدمے میں ایم این اے جمشید احمد خان دستی کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: