Breaking News
Home / News / ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ عبدالکریم خان کھوسہ کی کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے گئے

ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ عبدالکریم خان کھوسہ کی کھلی کچہری، عوامی مسائل سنے گئے

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 02 اگست2019ء) ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ عبدالکریم خان کھوسہ کی جامع مسجد نوری نزد ریلوے پھاٹک میں کھلی کچہری، شہریون کے اجتماعی و انفرادی مسائل سماعت کیئے اور ان کے فوری حل کا وعدہ کیا، ایس ایچ او نے مسجد میں نمازیوں سے خطاب بھی کیا قران و حدیث میں شہریوں کا ایک دوسرے سے حسن و سلوک، ہمسائیوں کے حقوق و فرائض پر سیر حاصل گفتگو کی اور شہریوں سے ملاقات بھی کی، ایس ایچ او کا کہنا تھا کہ وہ 24 گھنٹے شہریوں کے ساتھ موجود ہیں اور ان کی جان،مال ،عزت و آبرو کے تحفظ کو ہر حال میں یقینی بنائیں گے۔
Loading...