Breaking News
Home / News / ایس ایچ او تھانہ جتوئی نے مختلف علاقوں میں ریڈ کر کے دومنشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

ایس ایچ او تھانہ جتوئی نے مختلف علاقوں میں ریڈ کر کے دومنشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 اگست2019ء) ایس ایچ او تھانہ جتوئی زاہد محمود لغاری نے مختلف علاقوں میں ریڈ کر کے دو مختلف بدنام زمانہ منشیات فروشوں اسلم عرف اصلی اور رفیق ڈمر کو گرفتار کر لیا، جبکہ ملزمان کے قبضے سے 2 کلو 320 گرام چرس بھی برآمد کر لی، 9 سی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

Loading...