Breaking News
Home / News / آر پی او ڈی جی خان عمر شیخ نے کلیریکل سٹاف کے تبادلے کر دئیے

آر پی او ڈی جی خان عمر شیخ نے کلیریکل سٹاف کے تبادلے کر دئیے

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 دسمبر2018ء) آرپی او ڈی جی خان عمر شیخ نے کلیریکل سٹاف کے تبادلے کرد ئیے۔ اکاؤنٹنٹ ڈی پی او آفس راجن پور محبوب احمد خان کا تبادلہ آر پی او آفس ڈی جی خان ،محمد رمضان کا تبادلہ آرپی او آفس سے ڈی پی او آفس مظفر گڑھ ،آرپی او آفس ہیڈ کلرک محمد طاہر کا تبادلہ ڈی پی او آفس ڈی جی خان، محمد الیاس انجم کا تبادلہ ڈی پی او آفس لیہ سے آرپی او آفس ڈٰی جی خان، سینئر کلرک قمرالزمان کا تبادلہ آرپی او آفس سے ڈی پی او آفس لیہڈی پی او آفس راجن پور کے سینیئر کلرک محمد بخش کا تبادلہ اکاؤنٹنٹ ڈٰی پی او آفس راجن پور ،سینئر کلرک محمد ندیم کا تبادلہ ڈٰی پی او آفس مظفر گڑھ سے آرپی او آفس ڈی جی خان ،جونیئر کلرک محمد جہانزیب کا تبادلہ آرپی او آفس سے ڈی پی او آفس ڈی جی خان ،جونیئر کلرک وسیم سلطان کو ڈی پی او آفس ڈی جی خان سے آر پی او آفس ڈی جی خان کر دیا۔

Loading...
%d bloggers like this: