Breaking News
Home / News / انسانی حقوق کمیٹی کے ضلعی ممبر علی عباس قریشی کا ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ

انسانی حقوق کمیٹی کے ضلعی ممبر علی عباس قریشی کا ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جولائی2019ء) ضلعی ممبر برائے انسانی حقوق کمیٹی علی عباس قریشی نے ڈسٹرکٹ آفیسرپاکستان بیت المال سید کاشف سلیم کے ہمراہ ڈسٹرکٹ جیل مظفرگڑھ کا دورہ کیا اور سپرینٹنڈنٹ جیل عامر عمر قریشی اور ڈپٹی سپرینٹنڈٹ جیل راناندیم اقبال سے ملاقات میں ایسے قیدیوں کا ڈیٹا اور جرمانے کی تفصیلات لیں کہ جن کو عید الاضحے سے قبل ایم ڈی پاکستان بیت المال عون عباس بپی ان کا جرمانہ ادارے کی طرف سے ادا کروا کیانہیں عید اپنے لواحقین کے ساتھ گزارنے کا موقعہ دیں گے کیونکہ مدینہ کی ریاست میں تمام شہریوں کو برابر کے حقوق حاصل ہیں رنگ ونسل قوم معاشی حالت کی بنیاد پر کسی شہری کو دوسرے شہری پر فوقیت حاصل نہیں ہے ۔
Loading...
%d bloggers like this: