Breaking News
Home / News / الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خان گڑھ مظفرگڑھ کی ایگزیکٹو باڈی 2018 تحلیل

الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خان گڑھ مظفرگڑھ کی ایگزیکٹو باڈی 2018 تحلیل

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 دسمبر2018ء) الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن خان گڑھ مظفرگڑھ کی ایگزیکٹو باڈی کو تحلیل کردیا گیا ہے، 2019 کی ایگزیکٹو باڈی کے عہدیداران و ممبران اپنی اپنی درخواستیں بمع فیس اپنے مقررکردہ الیکشن کمشنر (عنصر آفتاب ملک ) کو 22.12.2018کو جمع کروادیں 23.12. تک الیکشن کمیشن کی جانب سے سکروٹنی اور حتمی فہرست امیدواران پریس کلب میں آویزاں کی جاے گی.28 دسمبر کو پولنگ ہوگا جو 10 بجے سے لے کر 1 بجے تک ہوگا�

Loading...
%d bloggers like this: