Breaking News
Home / News / اسلام مساوات وانصاف کا درس دیتاہے،سید محمداسماعیل بخاری

اسلام مساوات وانصاف کا درس دیتاہے،سید محمداسماعیل بخاری

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 دسمبر2018ء) یونین کونسل شریف چھجڑہ کے جنرل کونسلر سید محمداسماعیل بخاری نے کہا ہے کہ قائداعظم نے مسلسل انتھک محنت اورلگن سے پاکستان حاصل کیا قائداعظم نے پاکستان کو معاشی ،اقتصادی ،جغرافیائی ،سیاسی ،مذہبی اور سماجی ترقی کی راہ گامزن کرنے کیلئے سنہری اصول قو م کو بتائے تھے ،اسلام مساوات وانصاف کا درس دیتاہے جس ملک میں انصاف ہوتا ہے وہ ملک تیزی سے ترقی کرتا ہے

Loading...
%d bloggers like this: