Categories: NewsUrdu News

ضلعی صدر ایپکا مظفرگڑھ وزیر احمد دستی کی ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی شہزاد سے ملاقات

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی -4 نومبر2019) ضلعی صدر ایپکا مظفرگڑھ وزیر احمد دستی کی ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی شہزاد سے ملاقات ،مظفرگڑھ تعیناتی پر ان کو خوش آمدید کہا ان کو پھولوں کاگلدستہ پیش کیا اور ایپکاکی طرف سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ علی شہزاد نے کہا کہ میرے آفس کے دروازے تمام سرکاری ملازمین کےساتھ ساتھ عوام کے لئے کھلے ہیں اور مظفرگڑھ کے مسائل کاحل میری اولین ترجیح ہے اور کلیرکل سٹاف کی بھی سرکاری اداروں میں اپنی ایک اہمیت ہے انہیں چاہیے کہ وہ آنے والے سائل کے ساتھ مکمل تعاون کریں اس موقع پر وزیر احمد دستی نے بھی مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ان کے ساتھ ضلعی عہدیداران ملک شاکر وگ ،مجاہد گرمانی ،حق نواز تنویر عباس بلوچ، ساجد بخاری راشد رحیم راجو ممتاز احمد کھرل اور ملک یوسف کھاڑک عمر علی ریاض لغاری بھی موجود تھے

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago