News

iمظفر گڑھ، تیل چوری کرنے کی ایک بڑی واردات پکڑ لی گئی

مظفر گڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 فروری2023ء) مبینہ پولیس کی سرپرستی میں تیل چوری کرنے کی ایک اور بڑی واردات پکڑ لی گئی ہے۔متعلقہ اداروں نے مظفر گڑھ کے قصبہ گجرات میں پاک عرب آئل ریفائنری کی پائپ لائن سے کلمپ لگا کر تیل چوری کی بڑی واردات پکڑی ہے، ریفائنری سے پی ایس او ڈپو کو جانے والی پائپ لائن سے کروڑوں روپے کا تیل چوری کیا جا رہا تھا۔

ایک ماہ قبل بھی ملزمان پی ایس او ڈپو کے سامنے پائپ لائن سے کلمپ لگا کر تیل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے، مقامی پولیس کی جانب سے تیل چور گروہ کے ارکان کو گرفتار نہ کرنے کی وجہ سے چوری کی وارداتیں جاری ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کئی مہینوں سے مبینہ پولیس کی سرپرستی میں پائپ لائن سے کلمپ لگا کر سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں۔
Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

4 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

1 month ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago