Urdu News

مظفرگڑھ،دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ، نچلے درجے کا سیلاب، نشیبی علاقے زیر آب آگئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 21 اگست2020ء) دریائے سندھ میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ، نچلے درجے کا سیلاب،…

5 years ago

محرم الحرام کے پروگراموں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، اسسٹنٹ کمشنر مظفر گڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اگست2020ء) اسسٹنٹ کمشنر فیاض علیاور ڈی ایس پی امجد جاوید نیمحرم الحرام کے پروگراموں…

5 years ago

مظفرگڑھ، ہائیڈرو ورکرز یونین انتخابات، محمد رمضان حسام بلامقابلہ چیئرمین منتخب

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اگست2020ء) میپکو سیکنڈ سب ڈویژن کوٹ ادو میں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو ورکرز یونین…

5 years ago

مظفرگڑھ،ٹوبیکو کمپنی میں ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین،کمپنی کے ملازمین ہی چور نکلے، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 20 اگست2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں گزشتہ ہفتے دن دیہاڑے ٹوبیکو کمپنی میں…

5 years ago

درخت ہمیں بہترین ماحول فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ معاشی طور پر بھی مضبوط کرتے ہیں،انچارج انسپکٹرسرکل علی پور

مظفرگزھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 اگست2020ء) درخت ہماری زندگی کی بقا ہیں، پودوں کو تناور درخت بنانا ہم سب…

5 years ago

مظفرگڑھ، بجلی بندش کا اعلامیہ جاری

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 اگست2020ء) میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ کے مطابق132KVگریڈاسٹیشن لیہ (ٹی 3)سے منسلک فیڈرزپاورہاوس ون،شوگرمل،سٹی ٹو،شاہ جلال…

5 years ago

مظفرگڑھ، محرم الحرام کی دوران کورونا ایس او پیز پر مکمل عمل کیا جائے اور کم عمر افراد کو جلوسوں میں نہ لایا جائے، ڈپٹی کمشنر

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 اگست2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ انجینئر امجد شعیب خان ترین نے کہا ہے کہ محرم…

5 years ago

ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ نی27علماء و ذاکرین کی ضلع مظفرگڑھ کی حدود میں داخلے پر یکم محرم سے 60دن کے لئے پابندی عائد کردی

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 اگست2020ء) محرم الحرام میں ضلع میں پائیدار قیام امن کیلئے ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ انجینئر…

5 years ago

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ کا ڈسٹرکٹ جیل مظفر گڑھ کا پندرہ روزہ دورہ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 اگست2020ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظفرگڑھ عدنان مشتاق نے ڈسٹرکٹ جیل مظفر…

5 years ago

مثبت صحافت سے ہی معاشرے کی اصلاح ممکن ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر اطلاعات مظفرگڑھ

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 19 اگست2020ء) صحافیوں کا قلم قوم کی امانت ہے مثبت صحافت سے ہی معاشرے…

5 years ago