News

مظفرگڑھ، ترکی بائی پاس کے نزدیک نامعلوم شخص کی گلے میں پھندا ڈلی ہوئی بجلی کے کھمبے سے لاش برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 فروری2023ء) ڈیرہ غازیخان روڈ پر ترکی بائی پاس کے نزدیک ایک نامعلوم شخص کی گلے میں…

2 years ago

سیکرٹی آر ٹی اے کا روٹ پرمٹ اور پاسنگ کے بغیر گاڑیوں کے خلاف ایکشن،7 ہائی ایس تھانے بند اور ہزاروں روپے جرمانہ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 فروری2023ء) سیکریٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی مظفرگڑھ ملک ثنااللہ ریاض کی بغیرروٹ پرمٹ بغیر پاسنگ کے چلائی جانے…

2 years ago

ڈکیتی میں مزاحمت پر ریڑھی مالک کو فائرنگ سے زخمی کرنیوالے ڈاکو ؤں کو شہریوں نے پکڑ لیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 07 فروری2023ء) 3 موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر غریب ریڑھی مالک کو فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔شہریوں…

2 years ago

مظفرگڑھ ،نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 فروری2023ء) مظفرگڑھ ،نامعلوم مسلح ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر رکشہ ڈرائیور کو گولی مار دی ریسکیو کنٹرول روم…

2 years ago

گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزں کے خلاف ایف آئی آر درج ہونگی ،ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 فروری2023ء) ڈپٹی کمشنرمظفرگڑھ کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا کہ مہنگی اشیاء خوردونوش بیچنے…

2 years ago

Avoid Making Pensioners, Widows Rolling Stone, Secretary Finance Orders Accounts Officials

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 3rd Feb, 2023 ) :Additional Secretary finance south Punjab Mian Jameel Ahmad on Friday ordered accounts officials to…

2 years ago

مظفرگڑھ،سرکاری ہسپتال میں ویکسینیٹر کی مبینہ خودکشی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2023ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور کے تھانہ صدر کی حدود موضع ماڑیاں میں سرکاری ہسپتال میں ویکسینٹر…

2 years ago

پنشنرز بالخصوص بیوہ پنشنرز کے مسائل فوری طور پر حل کئے جائیں،ایڈیشنل سیکرٹری فنانس

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2023ء) ایڈیشنل سیکرٹری فنانس جنوبی پنجاب میاں جمیل احمد نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس مظفرگڑھ کا دورہ کیا۔ انہوں…

2 years ago

ڈینگی سے بچاؤکے انتظامات اور عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہماری ذمہ واری ہے،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2023ء) چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت مظفرگڑھ ڈاکٹر اقبال ساجد نے کہا ہے کہ اگر ہم کسی بھی…

2 years ago

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 02 فروری2023ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر مرتضیٰ نے کہا کہ عوام کی جان و مال اور سرکاری املاک کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اور دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ضلع مظفرگڑھ میں سیکورٹی انتظامات سخت کیے جائیں۔یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مبین احسن،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر امتیاز علیم،ڈسڑکٹ آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر حسین میاں،انچاج سیکورٹی برانچ محمد وسیم سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اے ڈی سی ریونیو نے سکیورٹی فورسز اور متعلقہ محکموں کے سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔انہوں نے ہدایت کی کہ سرکاری عمارتوں، سکولوں بالخصوص سڑک کے نزدیک عمارتوں، ہسپتالوں،سبسڈی آٹا سیل پوائنٹس اور زیادہ رش والی جگہ پر سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے جائیں ، سکولوں کے باہر گارڈ کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے اوراسسٹنٹ کمشنرز تحصیلوں کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کریں۔

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 فروری2023ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر مرتضیٰ نے کہا کہ عوام کی جان و مال…

2 years ago