Faryad

ڈینگی سے بچاؤکے انتظامات اور عوام کو آگاہی فراہم کرنا ہماری ذمہ واری ہے،سی ای او ہیلتھ مظفرگڑھ

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 03 فروری2023ء) چیف ایگزیکٹیو آفیسر صحت مظفرگڑھ ڈاکٹر اقبال ساجد نے کہا ہے کہ اگر ہم کسی بھی…

2 years ago

مظفرگڑھ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 02 فروری2023ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر مرتضیٰ نے کہا کہ عوام کی جان و مال اور سرکاری املاک کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے اور دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ضلع مظفرگڑھ میں سیکورٹی انتظامات سخت کیے جائیں۔یہ بات انہوں نے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر مبین احسن،ایم ایس ڈی ایچ کیو ڈاکٹر امتیاز علیم،ڈسڑکٹ آفیسر ریسکیو 1122 ڈاکٹر حسین میاں،انچاج سیکورٹی برانچ محمد وسیم سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ اے ڈی سی ریونیو نے سکیورٹی فورسز اور متعلقہ محکموں کے سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔انہوں نے ہدایت کی کہ سرکاری عمارتوں، سکولوں بالخصوص سڑک کے نزدیک عمارتوں، ہسپتالوں،سبسڈی آٹا سیل پوائنٹس اور زیادہ رش والی جگہ پر سکیورٹی کے انتظامات سخت کیے جائیں ، سکولوں کے باہر گارڈ کی موجودگی کو یقینی بنایا جائے اوراسسٹنٹ کمشنرز تحصیلوں کے پولیس افسران کے ساتھ میٹنگ کریں۔

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 فروری2023ء) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر مرتضیٰ نے کہا کہ عوام کی جان و مال…

2 years ago

مظفرگڑھ میں تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کے حملہ کے بعد پولیس تھانوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے،ایس ایچ او

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں تھانہ مکڑوال پر دہشت گردوں کے حملہ کے بعد پولیس تھانوں کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، ایس…

2 years ago

مظفرگڑھ میں مسافر بس اور کار میں تصادم ،3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں ملتان روڈ پر سنکی بند کے قریب مسافر بس اور کار میں تصادم سے3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا…

2 years ago

DPO Visits Posts To Check Police Preparedness

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 1st Feb, 2023 ) :District Police Officer  (DPO) Muzaffargarh Ahmad Nawaz Shah paid a visit, on Wednesday,…

2 years ago

میانوالی حملے کے بعد ڈی پی او مظفرگڑ ھ کے مختلف چوکیوں کے دورے ، سیکورٹی سخت کرنے کی ہدایت

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 فروری2023ء) میانوالی حملے کے بعد مظفرگڑھ میں پولیس کی طرف سے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔…

2 years ago

ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ماہ جنوری کی کارکردگی رپورٹ جاری

مظفرگڑھ(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 فروری2023ء) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظفرگڑھ ڈاکٹر حسین میاں نے گزشتہ ماہ (جنوری 2023) میں پیش آنیوالے حادثات کے…

2 years ago

مظفرگڑھ ،کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،ایک شخص جاں بحق، 2 بھائی شدید زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 01 فروری2023ء) مظفرگڑھ میں کار اورموٹرسائیکل کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق، 2 بھائی زخمی ہو گئے ۔ علی پور روڈ…

2 years ago

مظفرگڑھ پولیس نے ڈکیت گینگ سے لوٹے گئے 18 لاکھ روپے،7 موٹرسائیکل اور ایک کار برآمد کر لی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 جنوری2023ء) مظفرگڑھ پولیس نےڈکیت گینگ سے 18 لاکھ روپے، 7 موٹرسائیکل اور 20 لاکھ روپے مالیت کی…

2 years ago

District Emergency Service Get 30 More Rescue Motorbikes

MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 29th Jan, 2023 ) :As many as 30 more rescue motorbikes have been provided to District Emergency…

2 years ago