مظفر گڑھ بس اور آئل ٹینکر کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 26 ہو گئی ۔(اپ ڈیٹ)

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی - 30اکتوبر2006 ) مظفر گڑھ سے خانپور جانے والی مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوف ناک تصادم کے نتیجے میں مرنے ولاوں کی تعداد 26 ہو گئی ہے جبکہ زخمیوں میں سے بعض افراد کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں…
Read More...

مظفر گڑھ، بس اور آئل ٹینکر کے تصادم میں ہلاکتوں کی 25 ہو گئی۔اپ ڈیٹ

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 29اکتوبر۔2006ء) مظفر گڑھ میں مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے، حادثے میں 45 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے…
Read More...

مظفر گڑھ سے خانپور جانے والی مسافر بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی‘ 20 ہلاک ‘ درجنوں زخمی

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی - 29اکتوبر2006 ) سے خانپور جانے والی مسافر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوف ناک تصادم کے نتیجے میں 20 افرادہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں بعض افراد کی حالت تشویش ناک ہے جس کی…
Read More...