Categories: NewsUrdu News

A.D.C.G. آفس میں تعینات ہیڈ کلرک کا سیاسی تبادلہ قابل مذمت ہے ،ضلعی صدر ایپکا

مظفر گڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 30 جون2019ء) ضلعی صدر ایپکا مظفر گڑھ غلام رضا خان چانڈیہ نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ھوئے کہا ہے کہ A.D.C.G. آفس میں تعینات ہیڈ کلرک حاجی سعید احمد خان چانڈیہ کے سیاسی تبادلہ کی پر زور انداز میں مذمت کرتے ہیں حلقہ پی پی 277 کے تحریک انصاف کے ایم پی اے میاں علمدار قریشی اپنے سیاسی اثرورسوخ کو ملازمین کے تبادلوں اور ذاتی پسند, ناپسند کے لئیے استعمال کر رہے ہیں جو بلا جواز اور انتقامی کارروائیوں کے سوا کچھ نہیں. اس تبادلے کو فوری طور پر کینسل کیا جائے .غلام رضا خان چانڈیہ نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلی پنجاب جناب سردار عثمان خان بزدار سے ان تمام معاملات پر نوٹس لینے کی اپیل بھی کی ہے، انہوں نے کہا کہ اگر یہ تبادلہ نہ روکا گیا تو انصاف کے حصول کے لئے عدالت سے بھی رجوع کریں گے جو ھمارا حق بھی ہے ۔
admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

11 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

11 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

11 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago