مظفرگڑھ۔20 ستمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 ستمبر2018ء) 9 محرم الحرام کے موقع پر ضلع بھر میں 107جلوس نکالے گئے اور 199 مجالس کا انعقاد ہوا.مجالس اور ماتمی جلوسوں پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں، پولیس ترجمان کے مطابق ضلع بھر میں تین ہزار سے زائد پولیس اہلکار اور رضا کار سیکیورٹی پر مامور ہیں، حساس مجالس اور جلوسوں پر ایلیٹ فورس کی ٹیمیں تعینات اور کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، مجالس اور جلوسوں میں شامل ہونے والے افراد کی تھری لئیر یعنی واک تھروگیٹس,میٹل ڈیٹیکٹر اور فیزیکل سرچ کی جارہی ہے، مظفرگڑھ، کنٹرول روم میں لمحہ با لمحہ صورتحال کو مانیٹر کیا جارہا ہے،تمام پروگرامز مثالی امن کے ساتھ جاری ہیں۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…