مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 اگست2022ء) صوبائی وزیر برائے ریونیو نوابزادہ منصور احمد خا ن نے کہا ہے کہ پاکستان کا 75 واں یوم آزادی انتہائی شایان شان طریقہ سے منایا جائے گا۔ اس حوالے سے محکمہ مال کی تمام عمارات کو خوبصورت برقی قمقموں اور روشنیوں سے منور کیا جائے گا۔
تمام سرکاری،نیم سرکاری اور پرائیویٹ اداروں کی عمارات کو روشنیوں سے منور کیا جائے گا۔تمام مساجد میں یوم آزادی کی تقریب کا آ غازقرآن خوانی اورملک و قوم کی تعمیر و ترقی کے لئے دعاؤں سے کیا جائے گا۔یوم آزادی دراصل یوم تشکر اور یوم تجدید عہد کا دن بھی ہے۔ہمیں اچھے شہری اور اچھے پاکستانی بننا ہوگا اور اس کیلئے تمام تر قوانین کی پابندی کو شعار بنانا ہوگا۔\378
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…