مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 اگست 2021ء ) مظفر گڑھ میں 7 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے 65 سالہ نظر حسین کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مظفر گڑھ میں ایک انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں پر ادھیڑ عمر شخص نے ننھی معصوم بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بچی کو اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا گیا جب وہ اسکول جا رہی تھی۔
ملزم نظر حسین 7 سالہ بچی کو اپنی کریانہ کی دکان پر لے گیا جہاں پر زیادتی کی۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ملزم کے خلاف زیادتی کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ملزم کی عمر 65 سال ہے،متاثرہ بچی کو طبی معائنہ کرانے کے لیے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔پولیس کے مطابق رپورٹ آنے کے بعد ملزم کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان نے اسلحہ کے زورپر2سال کی بچی کے سامنے ماں کیساتھ زیادتی کی، مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے مغلپورہ کی رہائشی خاتون کو سیف نامی ملزم نے نوکری دلانے کے بہانے بلایا اور رکشہ ڈرائیور سیف سمیت 3ملزمان نے خاتون سے زیادتی کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…