مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2019ء) چیئرمین ضلع کونسل مظفرگڑھ سردار محمد عمر خان گوپانگ نے کہا ہے کہ ضلع کونسل مظفرگڑھ کے 49 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کے ٹینڈرز حکومت پنجاب کے احکامات پر ملتوی کئے گئے ہیں جونہی اجازت ملی دوبارہ ٹینڈرز کر دئیے جائیں گی.ڈسٹرکٹ پریس کلب میں صدر مجلس شہریاں ضلع مظفرگڑھ رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت کی طرف سے یہ عارضی پابندی ہے .جو جلد اٹھا لی جائے گی جبکہ ضلع کی ترقی کے لئے وہ کوشاں ہیں.اس موقع پر وائس چیئرمین ضلع کونسل سردار محمد اقبال پتافی بھی موجود تھی.�
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…