Categories: NewsUrdu News

16سالہ نوجوان مظفرگڑھ کینال میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 12 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ میانوالی روڈ پر سلطان کالونی کے قریب مظفرگڑھ کینال میں ایک نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ھو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 16سالہ محمد حمزہ ولد محمد اسماعیل نہر میں نہاتے ہوئے پاؤں سلپ ہونے سے گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب گیا۔ ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس اور واٹر سرچ ٹیم نے اطلاع ملنے پرکشتی کے ہمراہ جائے حادثہ پر پہنچ کر فوری طور پر ریسکیو سرچ آپریشن شروع کر دیا،لیکن تاحال انہیں کامیابی حاصل نہیں ھوئی۔

admin

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

9 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

9 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

9 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago