Categories: NewsUrdu News

12 مسلح نقاب پوش ڈاکوؤں کا شادی کو گھر دھاوا، 4دلہنوں کی21 زیوارت ، اڑھائی لاکھ روپے لوٹ لئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 15 نومبر2019ء) 12 مسلح نقاب پوش ڈاکوؤں کا شادی والے گھر پر دھاوا, نوبیاہتا 4 دلہنوں سے 21 تولے کے طلائی زیورات اور سلامی کی اڑھائی لاکھ روپے کی نقدی لوٹ لی۔

تھانہ روہیلانوالی کی حدود میں علاقہ قصبہ موچی والی غربی میں محکمہ انہار کے ریٹائرڈ پٹواری رانا ظہیر الدین نے 4 دن قبل اپنے بیٹے اور 3 بیٹیوں کی شادی کی ،گزشتہ شب چاروں دلہنیں اور دیگر اہل خانہ گھر میں موجود تھے کہ رات کے پچھلے پہر تقریباً 3 بجے 12 مسلح نقاب پوش نامعلوم ڈاکو گھر میں داخل ہو گئی.

اور اسلحہ کے زور پر پٹواری کے بیٹی, ائر فورس کے ملازم رانا عمران, داماد صدیق منور ,دیگر خواتین اور چاروں نوبیاہتا دلہنوں کو یرغمال بنا لیا. ان سے چابیاں لیکر سیف الماریوں میں رکھے 21 تولے کے طلائی زیورات, اڑھائی لاکھ روپے سلامی کی نقدی اور تین قیمتی موبائیل مالیتی ایک لاھ روپے لوٹ کر اور انہیں ایک کمرہ میں بند کر کے فرار ہو گئی. محبوسین کے شور واویلہ پر اہالیان بستی نے آ کر آزاد کرایا. اہل خانہ کے مطابق ڈاکو پنجابی زبان میں بات کرتے تھی. ڈکیتی کی واردات کی اطلاع 15 پر ملنے کے بعد روہیلانوالی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور کارروائی شروع کر دی. جبکہ ڈی پی او مظفرگڑھ نے بھی واردات کا نوٹس لے لیا ہے اور پولیس کو ڈاکووں کی گرفتاری کے احکامات جاری کر دئے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago