Categories: NewsUrdu News

کاشتکاروں کی ادائیگی فوری طور پر کی جائے ،کے صدر ایگری فورم پاکستان

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 جنوری2020ء) ایگری فورم پاکستان کے صدر رانا امجد علی امجد ایڈووکیٹ، جنرل سیکرٹری قاضی سرفراز حسین نے تاندلیانوالہ شوگر ملز شاہ گڑھ ضلع مظفرگڑھ کی طرف سے گنے کے کاشت کاروں کو ایک ماہ سے واجبات کی عدم ادائی پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملز انتظامیہ نے کاشتکاروں کی ادائیگی جان بوجھ کر روک رکھی ہی.مشیر زراعت پنجاب سردار عبدالحئی دستی اور ڈی سی مظفرگڑھ کے احکامات کے باوجود تاحال ایک پائی نہیں دی ہے جو قابل مذمت ہی. احتجاجی کاشتکاروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت میں شامل پی ٹی آئی کے راہنمائ ہمایوں اختر خان کی ملکیتی یہ ملز جنوبی پنجاب کے گنے کے کاشتکاروں سے زیادتیاں کر رہی ہی. اور کسی افسر کا حکم خاطر میں نہیں لایا جاتا. اگر ملز انتظامیہ نے فوری ادائیگی شروع نہ کی اور کاشت کاروں سے اپنا رویہ تبدیل نہ کیا تو ملز گیٹ پر دھرنا دیا جائے گا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

1 week ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

1 week ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago