Categories: NewsUrdu News

11مظفر گڑھ، محرم الحرام تک فیلڈسٹاف اورافسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں، انجینئرمحمدنعیم

مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 24 اگست2020ء) قائمقام سپرنٹنڈنگ انجینئرمیپکو سرکل مظفر گڑھ انجینئرمحمدنعیم آخترسامٹیہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سرکل مظفر گڑھ میں سب ڈویژنل، ڈویڑنل اورسرکل شکایات سنٹرزاورکسٹمرسروسزسنٹرزمیں سٹاف کی ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا 11محرم الحرام تک فیلڈسٹاف اورافسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اورتین شفٹوں میں مکمل ٹی اینڈپی کے ساتھ سٹاف اورافسران خدمات سرانجام دیں گے۔

انہوں نے کہاکہ سب ڈویژنوں میں ٹرانسفارمرزٹرالیاں تیارحالت میں کھڑی کردی گئی ہیں جنہیں ٹرانسفارمزجلنے یاخراب ہونے کی صورت میں فوری طورپرنصب کرکے بجلی کی فراہمی اور بحالی کو یقینی بنایاجائے گا۔ انہوں نے مزیدکہاکہ تعزیوں اورجلوسوں کی گزرگاہوں سے تاریں ہٹائی جارہی ہیں اورکھمبوں کی درستگی کویقینی بنایاجارہاہے اورروٹس کوکلیئرکیاجارہاہے اورامام بارگاہوں کوبجلی فراہم کرنے والے فیڈرزسے بلاتعطل بجلی کی فراہمی کویقینی بنایاجائے گا اورمتبادل ذرائع سے بھی بجلی فراہم کرنے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔

Faryad

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

1 year ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

1 year ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

1 year ago