Categories: NewsUrdu News

10روپے اڈہ ٹیکس نہ دینے پر ایک شخص نے ہائی ایس کنڈیکٹر کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اپریل2019ء) تھانہ خان گڑھ کے علاقے میں علی پور روڈ اسٹیڈیم چوک پر 10روپے اڈہ ٹیکس نہ دینے پر حسن عرف بگد نے ہائی ایس کنڈیکٹر کو چاقو کے وار سے زخمی کر دیا جھگڑا کرنے والا خود کو بلدیہ خانگڑھ کی طرف سے ٹیکس وصول کرنے والے ٹھیکیدار کا کارندہ بتاتا ھے، جبکہ چئیرمین بلدیہ خانگڑھ نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ بلدیہ خان گڑھ کا کوئی ملازم یا کارندہ ھائی ایس والوں سے 10 روپے پرچی نہیں لیتا اور بلدیہ کا چاقو مارنے والے شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے۔موقع پر موجود لوگوں نے کنڈیکٹر کو چھڑوا کر علاج کیلئے رورل ھیلتھ سنٹر خانگڑھ میں داخل کرا دیا، جبکہ چاقو مارنے والا حسن نامی شخص موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago