مظفر گڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 اگست2022ء) یوم شہدائے پولیس کے حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس لائن مظفرگڑھ میں تقریب کا انعقاد۔ڈی سی مظفرگڑھ علی عنان قمر،ڈی پی اومظفرگڑھ احمد نواز شاہ،صدر ڈسٹرکٹ بار جنید وجدانی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔پولیس ترجمان کے مطابق پنجاب کے دیگر اضلاع کی طرح مظفرگڑھ میں بھی یوم شہدائے پولیس کے موقع پر پولیس لائنز میں ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…