مظفرگڑھ ۔ (12 جون2020ء) دوموٹرسائیکلوں کے تصادم میں 4 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ پٹرولنگ پولیس کے ذرائع کے مطابق مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں ہیڈ لانجو کے قریب 2موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے، تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار چار افراد شدید زخمی ہو گئے پٹرولنگ پولیس کے جوانوں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کی مدد کی اور انہیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیاپولیس کے مطابق زخمیوں میں سے جاوید اور شبیر کا تعلق کبیروالہ اور باقی 2 افراد کا تعلق نور شاہ کوٹ ادو سے ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…