Categories: NewsUrdu News

ہیڈ تونسہ کے مقام پر پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوگئی ہے‘ علی پور میں سرکی کے قریب 30ریلیف کیمپ قائم کئے ‘اشیاء خورد و نوش اور ادویات فراہم کی گئی ہیں‘ضلع راجن پورمیں دریا اور ندی نالوں کے بندوں اور پشتوں کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے

مظفر گڑھ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 جولائی۔2015ء) ڈی سی او مظفر گڑھ عابد شوکت علی نے کہا ہے کہ دریائے سندھ میں سرکی کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہونے سے متعلق خبر بے بنیاد ہے۔ہیڈ تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوگئی ہے۔ علی پور میں سرکی کے قریب 30ریلیف کیمپ قائم کئے گئے ہیں جہاں اشیاء خورد و نوش اور ادویات فراہم کی گئی ہیں۔سرکی اور گرد و نواح کے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو باقاعدگی سے راشن فراہم کیا جا رہا ہے۔ ضلع مظفرگڑھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 7موبائل میڈیکل ٹیمیں اور 16میڈیکل کیمپ کام کر رہے ہیں۔ ڈی سی او راجن پور ظہور حسین کے مطابق دریائے سندھ میں کوٹ مٹھن کے مقام پر درمیانے درجہ کا سیلاب ہے۔کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر دریائے سندھ میں پانی کا بہاؤ کم ہونا شروع ہوگیاہے۔ضلع راجن پورمیں دریا اور ندی نالوں کے بندوں اور پشتوں کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے

Sajid Bukhari

Recent Posts

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

10 months ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

10 months ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

10 months ago

سڑک کنارے نامعلوم شخص کی لاش ملی،گولیاں مارکرقتل کیا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…

1 year ago

مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار کی فائر نگ کر کے نوجوان کو قتل کردیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…

1 year ago

پٹرولنگ پولیس مظفرگڑہ کی قانون شکن عناصر کے خلاف زبردست کارروائیاں ، لاکھوں روپے جرمانہ

مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…

1 year ago