Categories: NewsUrdu News

ہمارا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، ڈی پی اومظفرگڑھ

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 ستمبر2019ء) ہمارا دفاع مضبوط ہاتھوں میں، شہدائے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، یوم دفاع و کشمیر یکجہتی کے موقع پر ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کیطرف سے اسلحہ کی نمائش کا انعقاد اور گفتگو۔
تفصیل کے مطابق یوم دفاع اور کشمیر یک جہتی کے موقع پر ڈی پی او صادق علی ڈوگر کیطرف سے پولیس لائن میں مظفرگڑھ کے شہریوں اور بچوں کیلئے پولیس لائن میں اسلحہ کی نمائش کا انعقاد کیا گیا جہاں جدید اسلحہ، ایمونیشن، پولیس یونیفارم و دیگر ملبوسات، اینٹی رائٹ سامان، ڈورن کیمرہ و دیگر سامان رکھا گیا ۔

ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کا کہنا تھا یوم دفاع کے موقع پر اسلحہ نمائش کا مقصد شریف شہریوں کو تحفظ کا احساس دلانا کہ ان کے اداروں کے پاس جدید ہتھیار ہیں اور ان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اور اس کا دوسرا مقصد ملک دشمن قوتوں کو اپنی طاقت کا احساس دلانا اور تیسرا اور سب سے اہم مقصد پاک فوج کے شہدا کو خراج تحسین کرنا ہے۔

admin

Recent Posts

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

3 weeks ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

4 weeks ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

3 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago

Amir Talal Khan wins NA-178 election

ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…

2 years ago

Jamshed Dasti secures victory with huge margin in NA-175

The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…

2 years ago