مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 فروری2018ء) ہفتہ صحت کے دوران ضلع مظفرگڑھ میں 34044مریضوںکافری چیک اپ اورعلاج کیاگیاوزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر پورے پنجاب میں انیس سے چوبیس فروری تک ہفتہ صحت منایا گیا جس میں907240 مریضوں کا فری چیک اپ اور علاج کیا گیا۔ضلع مظفرگڑھ میں بھی ہفتہ صحت کے دوران34044 مریضوں کا فری چیک اپ اور علاج کیا گیا۔میڈیکل سپریٹنڈنٹ ڈاکٹر مہر محمد اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈپٹی کمشنر سیف نور جپہ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر شاہد حسین مگسی کی خصوصی کاوشوں سے لوگوں کو اعلیٰ معیار کی سہولیات فراہم کر رہا ہے۔ اس موقع پر ہفتہ صحت کے فوکل پرسن ڈاکٹر عبدالحمید غوری اور ایڈمن آفیسر فیاض خان صحرائی بھی موجود تھے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…