مظفر گڑھ ۔16نومبر (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 16نومبر2020ء) :حضرت محمد ﷺ سے محبت ہر مسلم کے ایمان کا جزو ہے ،آپ ؐ سے محبت کا اظہا ر کر نے کیلئے ضلع بھرمیں ہفتہ شان رحمت اللعالمین ﷺ منایا جا رہا ہے ۔اس سلسلے میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عمران شمس کی قیادت میں ڈی سی آ فس سے کچہری چوک تک ریلی نکالی گئی۔
ریلی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس جام آفتاب حسین،ڈی ایس پی عظمت اللہ،پروفیسر افتخار ہاشمی،ملک خیر محمد بدھ،امیر حسن مدنی،صدر ایپکا،سرکاری ملازمین ریسکیو1122،سول ڈیفنس کے رضا کار،سول سوسائٹی کے نمائندے وکلاء،تاجر اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
شرکاء نے ناموس رسالت کے بینر اٹھا رکھے تھے اور آپ ؐ کی محبت کے نعرے لگا رہے تھے۔ریلی کے اختتام پر صدر مرکزی انجمن تاجران سید امیر حسن نے دعا کرائی۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…