مظفر گڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 جنوری2017ء)ہسپتال کے فضلے کو سٹور کرنااور اس کو دوبارہ استعمال کرناجرم ہے۔یہ بات اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات سید اشفاق احمد نے عوام میں اس کے خلاف شعور و آگاہی پیدا کرنے کیلئے نکالی جانے والی واک کی قیادت کرتے ہوئی کہی، انہوں نے کہا کہ پنجاب ہسپتال ویسٹ منیجمنٹ رولز 2014کے تحت ہسپتال کے فضلے کو دوبارہ استعمال کرنا اس کی خریدو فروخت قانوناً جرم ہے ،انہوںنے کہا کہ ہسپتال کے فضلے کو مناسب طریقہ سے تلف کیاجائے ، اس موقع پر ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ مہر اقبال نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہسپتال کے فضلے کی خرید و فروخت جرم ہے اس کا استعمال مختلف بیماریوں کا باعث بنتا ہے، لہذا اس سے اجتناب کیا جائے ، واک میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر محمد شعیب سمیت دیگر ڈاکٹروں نے شرکت کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…