Categories: NewsUrdu News

ہارٹیکلچرل(باغبانی)ڈیپارٹمنٹ کے طلباء و طالبات کا مظفرگڑھ میں زکریا فارم ہاؤس سنانواں کا مطالعاتی دورہ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 24 اکتوبر2019ء) غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان کے ہارٹیکلچرل(باغبانی)ڈیپارٹمنٹ کے طلباء و طالبات نے اپنے اساتذہ کے ہمراہ مظفرگڑھ میں زکریا فارم ہاؤس سنانواں کا مطالعاتی دورہ کیا اور فارم میں لگائے گئے 50ہزار سے زائدپھلدار درختوں کا معائنہ کیا،فارم ہاؤس پر لگائے گئے پودوں کی ترتیب اور ایک منظم نظام کو طلباء واساتذہ نے سراہتے ہوئے کہا کہ باغبانی کے نقطہ نظر کے مطابق ہر پودا مناسب انداز میں لگایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ فارم ہاؤس کے مطالعاتی دورے سے ان کے علم میں اضافے کے ساتھ ساتھ ایک صحت مند تفریح بھی سے بھی مستفید ہوئے ہیں۔ فارم میں لگائے گئے پودوں اوران کی نگہداشت پر فارم مینیجر بشیر احمد نے مکمل بریفنگ دی۔ مطالعاتی دورے میں ڈاکٹر جویریہ، ڈاکٹر منان، ڈاکٹر تنویر، ڈاکٹر متین سمیت 92طلباء وطالبات شامل تھے۔
Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

4 weeks ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

4 weeks ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

3 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

5 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago