مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 نومبر2021ء) ہائی ایس وین اور کار کے تصادم میں 3 بچوں،2 خواتین سمیت 7 افراد زخمی ہوگئے۔
ریسکیو 1122 کنٹرول روم مظفرگڑھ کے مطابق گزشتہ شب مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو میں محمود کوٹ سٹی سنانواں روڈ پر تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہائی ایس وین کار سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 بچوں،2 خواتین سمیت 7 افراد شدید زخمی ہو گئے، ریسکیو 1122 نے 7 زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفر گڑھ منتقل کردیا ، حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ہے، زخمیوں میں 25 سالہ نجمہ بی بی دختر بشیر احمد،26 سالہ حفصہ بی بی زوجہ شہباز،7 سالہ ثنا بی بی دختر شہباز،14 سالہ فہد ولد شبیر،50 سالہ محمد اشرف ولد سردار،57 سالہ بشیر احمد ولد غلام نبی،7 سالہ ماہ نور دختر طاہر شامل ہیں،سب زخمیوں کا تعلق تحصیل کوٹ ادو کے قصبہ سنانواں کے موضع جھنڈیر جدریجہ شرقی سے ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
MUZAFFARGARH, (Muzaffargarh.City - 28th Jul, 2023 ) : Police claimed to have arrested a shopkeeper…
MULTAN, (Muzaffargarh.City- 12th Jul, 2023 ): National Accountability Bureau (NAB) Multan handed over Rs. 7.41…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 جولائی2023ء) حالیہ بارشوں اور ممکنہ سیلابی خطرات کے پیشِ نظر…