مظفر گڑھ۔5 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 دسمبر2016ء)ڈی سی او حافظ شوکت علی کی خصوصی ہدایت اور دلچسپی پر گوشہ ادب و یاد گار کلب مظفر گڑھ کی تزئین و آرائش،بنیادی ضروریات اور سہولتوں کی فوری فراہمی یقینی بنانے کے منصوبہ پر کام شروع ہو گیا ، ای ڈی او سی ڈی غلام عباس سومرو، ڈسٹرکٹ ادبی کمیٹی کے ممبران رانا محمد افضل ، افضل چوہان ، ایڈمن صفدر حسین شاہ ، چیف اکائونٹنٹ بشیر احمداور محمود نے یاد گار کلب اور گوشہ ادب کا سہولیات کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا ، اس منصوبہ کا مقصد شہر میں ادبی ، ثقافتی ، سماجی علمی اور تحقیقی سر گرمیوں کا دائرہ وسیع اور انعقاد یقینی بنانا مطلوب ہے ، ضلع کے سماجی ، ثقافتی ،ادبی اور علمی حلقوں نے اس پراجیکٹ کو نئی نسل کی بنیادی ضرورت قرار دیا ہے ۔
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…
نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…
اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…