مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 19 اکتوبر2019ء) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کھنگن شمالی میں پینے کا پانی نایاب لیٹرین بند واٹر پمپ کا وجود ہی نہیں ہے طلباء طالبات رفع حاجت کیلئے پریشان، سی ای او تعلیم سے نوٹس لینے کا مطالبہ ، تفصیل کے مطابق مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ مرادآباد کے موضع کھنگن شمالی میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے زیرتعلیم طالبات نے صحافیوں کو بتایا کہ سکول میں عرصہ دراز سے پانی کی سہولت نایاب ہے اور پینے کے پانی سے رفع حاجت کی ضرورت تک پانی کی عدم موجودگی سے طالبات اور اساتذہ شدید مشکلات میں ہیں پانی کی عدم موجودگی کی وجہ سے لیٹرین خراب ہوکر بند ہو گئی ہیں جس پر والدین نے ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ اور سی ای او تعلیم سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…