مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 13 دسمبر2022ء) ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے کہا ہے کہ بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی سرکاری نرخوں پر دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر بازاروں کا وزٹ کریں اور خلاف ورزی پر زیادہ سے زیادہ جرمانہ کریں، دکانوں کو سیل کردیں اور دکانداروں پر مقدمات قائم کرتے ہوئے پابند سلاسل کیا جائے۔
یہ بات انہوں نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو تنویر مرتضیٰ، اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ مبین احسن، منیجر صنعت زار محمد اکرم تکلیر، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت حبیب الرحمن، ڈی ایف سی محمد عدیل، ڈی او انڈسٹری محمد غازی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت عبدالرزاق، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر محمد طارق سمیت دیگر پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شرکت کی،جبکہ تحصیل علی پور اور تحصیل جتوئی کے اسسٹنٹ کمشنران اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے ویڈیولنک کے ذریعے شرکت کی۔
ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…
ISLAMABAD, Feb 9 (APP): Pakistan Muslim League Nawaz Candidate Amir Talal Khan has won the…
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) backed independent candidate Jamshed Dasti secured the seat of Muzaffargarh’s National…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 05 ستمبر2023ء) سڑک کنارے ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی…
مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 04 ستمبر2023ء) مظفرگڑھ میں نامعلوم موٹرسائیکل سوار نے فائرنگ کر…
مظفرگڑہ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 02 ستمبر2023ء) پٹرولنگ پولیس مظفر گڑہ کی قانون شکن افراد کے…