Categories: NewsUrdu News

گندم خریداری مہم میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے ،ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ

مظفر گڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ ڈاکٹر احتشام انور نے گندم خریداری مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے گندم خریداری مراکز کا دورہ کیا ، ڈپٹی کمشنر نے کاشتکاروں کی شکایات سنیں اور ازالے کیلئے موقع پر احکامات جاری کئے ، ورکر ویلفیئر سکول کے قریب گندم خریداری سنٹر پر پنکھے نہ چلنے پر عملے کی سرزنش کی،فوری پنکھے چلانے کے احکامات جاری کئے۔ڈپٹی کمشنر نے کاشتکاروں کے رش کو کم کرنے کے لیے گرداوری لسٹوں کی جانچ پڑتال کے لئے تعینات عملے میں اضافہ بھی کردیا ہے،انہوں نے کہا کہ مریض اوربزرگ کاشتکاروں کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کئے جائیں،تمام گندم خریداری سنٹرز پر انتظامات میں کوئی کمی نہ رکھی جائے سنٹرز پر آنیوالے کسانوں کے لئے سایہ دار جگہ ،پینے کے ٹھنڈے پانی اور پنکھوں کا انتظام کیا جائے۔

Sajid Bukhari

Recent Posts

مظفرگڑھ میں 11 گھنٹے موسلادھار بارش سے گلیاں سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل،متعدد فیڈر ٹرپ کر گئے

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) مظفرگڑھ میں 11 گھنٹوں کی موسلادھار بارش سے…

5 days ago

ریلیف کیمپس والے اسکولوں کی چھٹیوں میں توسیع،نوٹیفیکیشن جاری

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 08 ستمبر2025ء) ریلیف کیمپس والے اسکولز کی چھٹیوں میں توسیع…

5 days ago

مظفرگڑھ،تیز بارش کی وجہ سے دوکان کی چھت گرنے سے میاں بیوی اور دو بچوں سمیت 6 افراد زخمی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔  اے پی پی۔ 25 جولائی2025ء) موسلادھار تیز بارش کی وجہ سے…

2 months ago

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات

نورالعین قریشی گجرات کی پہلی خاتون ڈی سی گجرات تعینات ہوئی ہیں ..انکی پہلی پوسٹنگ…

2 months ago

عابد رانا ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز واپڈا تعینات – مظفرگڑھ کا سپوت قومی سطح پر سرخرو

اسلام آباد: واپڈا نے سینئر افسر اور کہنہ مشق کمیونیکیشن ایکسپرٹ جناب عابد رانا کو…

4 months ago

Independent Candidate Rana Abdul Manan wins PP-272 election

ISLAMABAD, Feb 10 (APP): Independent Candidate, Rana Abdul Manan Sajid has won the Punjab Assembly…

2 years ago